SpotifyToMP3
Bematlab (Lyric Video) Asim Azhar feat. Talha Anjum | BEMATLAB

Bematlab (Lyric Video) Asim Azhar feat. Talha Anjum | BEMATLAB

3:47 · 4,204 plays

From the album Asim Azhar

Description

A moving narrative of heartache and denial, inviting listeners to embrace the vulnerability of their emotions and find solace in shared experiences. Artist: Asim Azhar & Talha Anjum Music Composer: Hassan Ali, Asim Azhar Written by: Hassan Ali, Asim Azhar, Talha Anjum Music Producer: Sulaman Naseer Recording Engineer: Kumail Abbas Rufi Mix: Jokhay Master: ADP #Bematlab #AsimAzhar #TalhaAnjum Lyrics (Urdu) عاصم: بے مطلب ہوئی ہماری زندگی بے مطلب ہوئی ہے ساری بندگی کیویں سمجھاواں تینوں عشق دا روگ اے مینوں کیویں سمجھاواں تینوں عشق دا روگ اے مینوں زحمت ہی صحیح کیا ایسی بے رُخی مجھ کو ایسی نہ سزا دے اپنے بن جینا سکھا دے یادیں ساری پل میں جلا دے کھویا ہوں میں گھر کا پتہ دے انجم: ہجر کے یہ پل گزرنے کو راضی نئیں دل میں بے دلی ہے بے چینی کھاتی رئی خوشبوئیں ہیں تیری نظر کیوں تُو آتی نئیں دل کے باغ میں اب کوئلی بھی گاتی نئیں تیرے پیچھے میں دیوانہ اک زمانے سے ِاک زمانہ مجھ پہ گزرا تیرے جانے سے روانی نئیں ہے سانس میں ڈوبا ہوں جیسے پانی میں مجھے شور نئیں چاہیے گہرائیوں میں جانے دے اب مجھ پہ جو گزر رئی تمہیں تو کوئی خبر نئیں تیرے طریقے ہی کریں بے نقاب تجھے دل بے تاب کریں بیزار مجھے دل اب بنجر کوئی زندہ شجر نئیں چند یار ہی اب دِکھیں میرے ساتھ مجھے پڑھیں ذہن میرا سمجھ کے کتاب مجھے کہتی ہو مجھے بس جی اور آپ تم پہاڑوں کے بیچ چھپا ایک تالاب تم میری محفلوں کی رونق اور ادب تم اگر میں موسیقی ہوں تو پھر رباب تم اب تُو بھی ہے اکیلی and I know تیری کُل ملا کے سہیلیاں دو Fake smile but the pain still shows تُو چپ رہے where you could let it go بے قراری ہے رات بھاری ہے چین نہ ملے کہیں پل بھر روگ یہ تیرا ہم پہ طاری ہے چھا رہی ہے دل میں ہلچل ویکھاں میں تیریاں راواں اُٹھدے کیوں ڈگدا جاواں ویکھاں میں تیریاں راواں تیرے ول میں ٹُردا جاواں بے مطلب ہوئی ہماری بے خودی مجھ کو ایسی نہ سزا دے اپنے بن جینا سکھا دے یادیں ساری پل میں جلا دے کھویا ہوں میں گھر کا پتہ دے Lyrics (Roman Urdu) Asim: Bematlab hui, humari zindagi Bematlab hui, hai saari bandagi Kive’n samjhawan tenu Ishq da rog ay menu Kive’n samjhawan tenu Ishq da rog ay menu Zehmat hi sahi kya aisi berukhi Mujhko aisi na saza de Apne bin jeena sikha de Yaaden saari pal mai jala

You May Also Like